Posts

Showing posts with the label Allama iqbal information in urdu language

Allama iqbal

Image
  علامہ اقبال کے بزرگوں کا تعلق کشمیر کے ہمنوں سے تھا. ان کا خاندان یا گوت سپرو کہلاتا تھا. اقبال کی پیدائش9/ نومبر1877 کوسیالکوٹ میں ہوئی. آپ کے والد کا نام شیخ نور محمد تھا. شیخ نور محمد بڑے سچے اور دیندار مسلمان تھے. علامہ اقبال کی ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہوئی. اقبال نے مشن ہائی اسکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا. دورانِ تعلیم علامہ اقبال داغ دہلوی سے اپنے اشعار پر اصلاح لیتے تھے.     زمانہ طالب علمی میں انھیں میر حسن جیسے استاد ملے. مولوی  میر حسن نے اقبال نے شاعرانہ ذوق کو جلا بخشی. یہیں سے ایک نئے اقبال کا جنم ہوا, جس نے برصغیر میں ہندوستان کے لوگوں کے دلوں کو فتح کیا. علامہ اقبال کی ذہنی تربیت میں جس طرح  مولوی  میر حسن کی محنت شامل ہے اسی طرح علامہ اقبال کے علم کو جلا بخشنے میں پروفیسرآرنلڈ کا بھی ہاتھ رہا.   ایف اے  کرنے کے بعد آپ مزید تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے امتحانات پاس کیے.  زمانہ طالب علمی میں   پروفیسرآرنلڈ  نے انھیں فلسفہ پڑھایا. پہلی نظم جو اقبال ...