Posts

Showing posts with the label information of vijaya lakshmi pandit in urdu language

Vijaya lakshmi pandit

Image
وجے لکشمی پنڑت ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڑت جواہر لال نہرو کی بہن تھیں.ہندوستان کی تحرک آذادی میں اُن کا اہم کردار تھا. وہ18 اگست1900 کو گاندھی نہرو خاندان میں پیدا ہوئیں. اُن کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی,بعد ازاں اعلی تعلیم حاصل کی.ملکی اور غير ملکی سطح پرمشہور ہوئیں.اُن کو آزادی سے پہلے کا بینہ کی پہلی خاتون رکن بننے کا اعزاز حاصل ہوا. وہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون صدر بھی بنیں. ان کا ایک بڑا کارنامہ یہ تھا کہ انہوں نے ایک سفارت کار کی حیثیت سے مختلف ممالک سے ہندوستان کے تعلقات کو ایک نیا روخ دیا ایک تو وہ ایک ایسے علمی خاندان کی فرد تھیں جسے آزادی کی قدروقمت کا اندازہ تھا. دوسرے وہ اپنے بھائ پنڑت جواہر لال نہرو کی طرح گاندھی جی سے بے حد متاثر تھیں,ہندوستان کی آذادی سے متعلق اُن کی ہر کوشش کی نہ صرف حمایت کرتی تھیں بلکہ اُس میں پیش پیش بھی رہتی تھیں. دوسری خواتین سے بھی ملک کی آزادی کیلئے ہونے والے تمام جلسوں اور کانفرنسوں میں حصہ لینے کی اپیل بھی کرتی تھیں. انہیں ملک کی آزادی سے متعلق تحریکوں میں یہ لینے کی قیمت بھی چکانی پڑی اور جیل بھی جانا پڑا. انہیں سب سے پہلے1940 اور پھر1942 م...